بابر اعظم نے عید منانے کی شاندار مثال قائم کردی،خراج تحسین
| | |

بابر اعظم نے عید منانے کی شاندار مثال قائم کردی،خراج تحسین

کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے عید منانے کی شاندار مثال قائم کردی،خراج تحسین۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی وائٹ بال شعبہ کے کپتان بابر اعظم نے دل جیت لئے۔عید الفطر کے موقع پر انہوں نے ایک معذور خاتون کی نہ نہ صرف وہیل چیئر چلائی بلکہ ساتھ میں…