| | |

بابر اعظم نے عید منانے کی شاندار مثال قائم کردی،خراج تحسین

کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم نے عید منانے کی شاندار مثال قائم کردی،خراج تحسین۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی وائٹ بال شعبہ کے کپتان بابر اعظم نے دل جیت لئے۔عید الفطر کے موقع پر انہوں نے ایک معذور خاتون کی نہ نہ صرف وہیل چیئر چلائی بلکہ ساتھ میں انہوں نے اپنی سائن شاہ کیپ اور شرٹ بھی تحفہ میں دے دی ہے۔

پیٹ کمنز لمبی سلیکشن کمیٹی سے سیکھ لیں،ہمسایہ ملک بھارت میں تماشا،طمانچے پڑنے لگے

سوشل میڈیا پر چنے والی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بابر اعظم نے عید منانے کی تیاری کیسی کی۔دیکھاجاسکتا ہےکہ پاکستان وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم کیسے وہیل چیئر چلارہے ہیں اور پھر اپنی اشیا انہیں تحفہ میں دے رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *