وقار یونس کو پاک بھارت میچ نے کیا کچھ بھلادیا،ڈبل تحفہ
| | | | | |

وقار یونس کو پاک بھارت میچ نے کیا کچھ بھلادیا،ڈبل تحفہ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر،سابق کوچ وقار یونس کو پاک،انڈیا میچ ،اس کی سنسنی خیزی اور تیزی نے سب کچھ بھلادیا،ان کی فیملی نے ان کو خوبصورت پھول بھیج کرسب یاد کروایا ہے،اس کااظہار وقار یونس نے کھل کرکیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ٹوئٹر ویب پر وقار یونس نے لکھا…