پی ایس ایل 9،قلندرز کی شکستوں اور ملتان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک،چچاکاغصہ مہنگا پڑا
| | | | | |

پی ایس ایل 9،قلندرز کی شکستوں اور ملتان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک،چچاکاغصہ مہنگا پڑا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پی ایس ایل 9،قلندرز کی شکستوں اور ملتان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک،چچاکاغصہ مہنگا پڑا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ167رنز کے تعاقب میں ملتان کی شروعات کو کچھ اچھی نہیںتھی۔ اس کی پہلی وکٹ ایک رن پر گر گئی، جبکہ میلان کوئی رنز بنائےبنا پویلین لوٹ گئے ۔ان کوزمان…