بابر اعظم کی شیطان کو کنکری مارتےکرکٹ تھروکی نقل،خود ہی مسکراپڑے
| | | |

بابر اعظم کی شیطان کو کنکری مارتےکرکٹ تھروکی نقل،خود ہی مسکراپڑے

مکہ مکرمہ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی شیطان کو کنکری مارتےکرکٹ تھروکی نقل،خود ہی مسکراپڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شیطان کو کنکریاں مارنے کی فوٹیج سامنے آئی ہیں۔وہ محمد رضوان اور دیگر کرکٹرز کے ساتھ حج کیلئے حجاز مقدس تھے۔ پاکستانی کپتان کی فوٹیج…