بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ، یوایم ٹی مارخورزنےاینگرو ڈولفنز کو 92 رنز سے ہرادیا
| | |

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ، یوایم ٹی مارخورزنےاینگرو ڈولفنز کو 92 رنز سے ہرادیا

فیصل آباد، 18 ستمبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز۔یوایم ٹی مارخورز نے کامران غلام کی سنچری اور سلمان علی آغا کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے چھٹے میچ میں اینگرو ڈولفنز کو 92 رنز سے ہرادیا۔یہ اس ٹورنامنٹ میں مارخورز کی تیسری کامیابی ہے۔کامران غلام پلیئر آف دی میچ…

چیمپئنز ون ڈے کپ میں لیک سٹی پینتھرز کی جیت
| | |

چیمپئنز ون ڈے کپ میں لیک سٹی پینتھرز کی جیت

فیصل آباد،پی سی بی میڈیا ریلیز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں لیک سٹی پینتھرز کی ڈولفنز کے خلاف 50 رنز سے کامیابی۔ پینتھرز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.4 اوورز میں 328 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ڈولفنز جواب میں 47 اوورز میں 278 رنز بناکر آؤٹ  ہوگئی۔پینتھرز کے عثمان خان کی پہلی لسٹ اے…

چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچ میں سٹالینز کی لائنز کے خلاف بڑی جیت
| | |

چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچ میں سٹالینز کی لائنز کے خلاف بڑی جیت

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچ میں سٹالینز کی لائنز کے خلاف بڑی جیت،جمعہ کا میچ بھی ابتدائی میچ کا ری پلے بنا،پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کا پلہ بھاری رہا۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں الائیڈ بینک اسٹالیئنز کی کامیابی۔نور پور لائنز کو 133 رنز سے…

میچ کے دوران فین کی انٹری،میدان کے بیچ بابر اعظم کے ساتھ سیلفی
| | |

میچ کے دوران فین کی انٹری،میدان کے بیچ بابر اعظم کے ساتھ سیلفی

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ میچ کے دوران فین کی انٹری،میدان کے بیچ بابر اعظم کے ساتھ سیلفی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوران ایک فین گرائونڈ میں گھس گیا۔جمعہ کی شب جب بابر اعظم کی ٹیم فیلڈنگ کررہی تھی تو ایک فین نے میدان میں داخل ہوکر بابر…

گیری کرسٹن چیمپئنز کپ کیلئے فیصل آباد پہنچ گئے
| | | |

گیری کرسٹن چیمپئنز کپ کیلئے فیصل آباد پہنچ گئے

فیصل آباد،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور مینٹل پرفارمنس کوچ ڈیوڈ ریڈ کی فیصل آباد آمد۔گیری کرسٹن اور ڈیوڈ ریڈ نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں اسٹالینز اور لائنز کا میچ بھی دیکھا۔گیری کرسٹن اور ڈیوڈ ریڈ کی سلیکٹرز محمد یوسف اور اسد…

چیمپئنز کپ،محسن نقوی کا اہم بیان آگیا
| | | |

چیمپئنز کپ،محسن نقوی کا اہم بیان آگیا

فیصل آباد12 ستمبر،2024 فیصل آباد میں 5 چیمپئنز میں زوردار مقابلے شروع ہو گئے ہیں ۔ اقبال سٹیڈیم میں بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کا میلہ سج گیا۔کرکٹ کے شائقین پر جوش۔ 5 ٹیمیں آمنے سامنے۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نےبحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کی تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار…

چیمپئنز ون ڈے کپ،کمنٹیٹرز،سٹاف،میڈیا پارٹنرز سمیت  لائیو سٹرینمنگ تفصیلات
| | |

چیمپئنز ون ڈے کپ،کمنٹیٹرز،سٹاف،میڈیا پارٹنرز سمیت لائیو سٹرینمنگ تفصیلات

فیصل آباد، 11 ستمبر ،پی سی بی میڈٖیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج اعلان کیا ہے کہ چیمپئنز ون ڈے کپ کی پانچ میں سے تین ٹیموں کے ناموں کے حقوق کمرشل پارٹنرز نے حاصل کرلیے ہیں جبکہ دو ٹیموں کے ممکنہ اسپانسرز کے سلسلے میں بات چیت جاری ہے۔ نورپور نے لائنز کا…

چیمپئنز ون ڈے کپ پریکٹس میچ،بابر اعظم کے ساتھ کیا بنی،گردش میں
| | |

چیمپئنز ون ڈے کپ پریکٹس میچ،بابر اعظم کے ساتھ کیا بنی،گردش میں

    فیصل آباد ،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ون ڈے کپ پریکٹس میچ،بابر اعظم کے ساتھ کیا بنی،گردش میں چیمپئنز ون ڈے کپ سے قبل پریکٹس میچ تک بابر اعظم فارم بحالی میں ناکام۔بولڈ ہونے کے بعد مایوس ۔اسپنر نے ٹھیکانے لگایا ۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں ایک پریکٹس میچ میں آئوٹ آف فارم…

بابر اعظم سے ملنے کی کوشش،حارث رئوف نے سکیورٹی آفیسر کو وارننگ دے کر فین کو بچالیا
| | |

بابر اعظم سے ملنے کی کوشش،حارث رئوف نے سکیورٹی آفیسر کو وارننگ دے کر فین کو بچالیا

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم سے ملنے کی کوشش،حارث رئوف نے سکیورٹی آفیسر کو وارننگ دے کر فین کو بچالیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حارث رئوف نے بابرا عظم سے ملاقات کی کوشش کرنے والے چھوٹے کرکٹ فین کو سکیورٹی آفیسر سے بچالیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ…

چیمپئنز ون ڈے کپ شیڈول کا اعلان ،فیصل آباد میزبان
| | |

چیمپئنز ون ڈے کپ شیڈول کا اعلان ،فیصل آباد میزبان

  پی سی بی نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے۔یہ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا…