اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد کی کرکٹ رونقیں بحال ہو گئیں ۔انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی 17 سال بعد ہوئی ہے اور پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلے میچ یہاں کھیلا جا رہا ہے۔
اس کا ٹاس ہو گیا ہے ۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا انتخاب کیا ہے۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں کوئی بڑی تبدیلی تو نہیں ہوئی لیکن یہ ہوا ہے کپتان تبدیل ہیں ۔شاہین شاہ آفریدی ہیں۔ محمد رضوان ایک عام وکٹ کیپر کے طور پہ کھیل رہے ہیں۔
