میرے اوپر نہ چڑھو،ہٹو،جائو،بابر اعظم کی کارڈف میں فینز سے شدید بدتمیزی
| | |

میرے اوپر نہ چڑھو،ہٹو،جائو،بابر اعظم کی کارڈف میں فینز سے شدید بدتمیزی

  کارڈف،کرک اگین رپورٹ میرے اوپر نہ چڑھو،ہٹو،جائو،بابر اعظم کی کارڈف میں فینز سے شدید بدتمیزی میرے اوپر نہیں چڑھو،بات کررہا ہوں،سارے ویڈیوز بنائے جارہے ہو۔ہٹو،جائو۔اس کے بعد انگلش سکیورٹی آفیسر نے بھی گو گو کرکے ڈانٹ پلادی کارڈف میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی اپنے ملک اور ٹیم کے فینز کے ساتھ بد…