روہت شرما پر فین کا اچانک حملہ،اوپنر ڈرکر بھاگ پڑے،پانڈیا کی قیادت میں ایک اور شکست
| | | |

روہت شرما پر فین کا اچانک حملہ،اوپنر ڈرکر بھاگ پڑے،پانڈیا کی قیادت میں ایک اور شکست

ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما پر فین کا اچانک حملہ،اوپنر ڈرکر بھاگ پڑے،پانڈیا کی قیادت میں ایک اور شکست۔ایک کرکٹ فین نے روہت شرما کو ڈرادیا،نتیجہ میں بھارت کے موجودہ ٹیسٹ کپتان اور ممبئی انڈینز کے سابق کپتان روہت شرما کو جھٹکا سا لگ گیا اور وہ ڈرتے ہوئے اچھلے اور گرتے گرتے پچے۔ ممبئی…