قتل مقدمہ میں نامزد شکیب الحسن کو پاکستان میں دوسرے ٹیسٹ سے باہر کیئے جانے کا امکان
| | |

قتل مقدمہ میں نامزد شکیب الحسن کو پاکستان میں دوسرے ٹیسٹ سے باہر کیئے جانے کا امکان

ڈھاکا،راولپنڈی:کرک اگین رپورٹ قتل مقدمہ میں نامزد شکیب الحسن کو پاکستان میں دوسرے ٹیسٹ سے باہر کیئے جانے کا امکان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ قتل کے الزام میں نامزد شکیب الحسن کو پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ سے باہر کئے جانے کا امکان ہے۔ ڈھاکہ میں احتجاج کے دوران گولی لگنے…