قیدی نمبر 804 کے نعروں میں پشاور زلمی کی سنسنی خیزجیت،ملتان ہارگیا،ڈیرن سیمی کی فیلڈ کوچنگ
| | | | | | |

قیدی نمبر 804 کے نعروں میں پشاور زلمی کی سنسنی خیزجیت،ملتان ہارگیا،ڈیرن سیمی کی فیلڈ کوچنگ

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ قیدی نمبر 804 کے نعروں میں پشاور زلمی کی سنسنی خیزجیت،ملتان ہارگیا،ڈیرن سیمی کی فیلڈ کوچنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں راولپنڈی میں قیدی نمبر 804 کے نعروں میں پشاور زلمی کی جیت۔افتخار احمد کا لاٹھی چارج شاندار رہا،زلمی کیمپ کی نیند اڑادی۔سنسنی خیز میچ…