آئی پی ایل 2023 فائنل بارش کی نذر،اب پیر کو کھیلاجائےگا
| | | |

آئی پی ایل 2023 فائنل بارش کی نذر،اب پیر کو کھیلاجائےگا

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023 فائنل بارش کی نذر،اب کل کھیلاجائےگا،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی پی ایل 2023 کا فائنل ایک روز کیلئے موخر ہوگیا۔احمد آباد میں ہونے والی مسلسل بارش نے امپائرز اور منتظمین کیلئے کوئی موقع نہیں چھوڑا۔یوں لیگ کا فائنل اب کل پیر 29 مئی 2023 کو…