پاکستان 3 ،انگلینڈ 4 تبدیلیوں کے ساتھ لاہور میں،ٹاس  نیوز
| | | | |

پاکستان 3 ،انگلینڈ 4 تبدیلیوں کے ساتھ لاہور میں،ٹاس نیوز

  لاہور،کرک اگین رپورٹ  دیکھنے میں پچ اچھی ہے لیکن ہمارے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ تھوڑی فکر ضرور ہے۔   قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 7 میچز کی سیریز کے 5 ویں ٹی 20 میچ کا ٹاس انگلینڈ کے کپتان معین علی نے جیتا ہے پہلے بائولنگ کا فیصلہ…