بری نیوزکے فوری بعد اچھی خبر،لاہور قلندرز کیلئے ٹاپ اسپنرراشد خان آگئے
| | | | | | | |

بری نیوزکے فوری بعد اچھی خبر،لاہور قلندرز کیلئے ٹاپ اسپنرراشد خان آگئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ کچھ گھنٹے قبل یہ ہیڈلائنز تھیں کہ لاہور قلندزر کے لئے بری خبر۔ایک بڑے اسٹار سے محروم ہوگئی،اس کے چند ہی گھنٹوں بعد اس کے لئے سب سے پر مسرت نیوز آئی ہے کہ اسٹار لیگ اسپنر راشد خان پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ کے ٹاپ  بائولرز…