پی ایس ایل 8 ،لاہور قلندرز کا گیت،کٹس لانچ
| | | | | | |

پی ایس ایل 8 ،لاہور قلندرز کا گیت،کٹس لانچ

  لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے لئے لاہور قلندرز کا نیا گیت آگیا،ہم قلندرز کے نام سے گیت میں اچھے جملے ڈالے گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر گیت ریلیز ہوا ہے،اس کے علاوہ ہائوس فل شو میں یہ گیت گایا گیا۔ اس کے ساتھ ہی لاہور قلندرز کی آفیشل کٹس بھی سامنے آگئی…