پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کیمپ میں ایک اور غیر ملکی کھلاڑی کی آمد
| | | | | | | |

پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کیمپ میں ایک اور غیر ملکی کھلاڑی کی آمد

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کیمپ میں ایک اور غیر ملکی کھلاڑی کی آمد۔پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئین لاہور قلندرزکیمپ سے نیوز یہ ہے کہ ایک اور غیر ملکی کھلاڑی کیمپ جوائن کرچکے ہیں۔ آئر لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر لورکن ٹکر نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا۔لورکن ٹکر کو…