| | | | | | | |

پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کیمپ میں ایک اور غیر ملکی کھلاڑی کی آمد

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کیمپ میں ایک اور غیر ملکی کھلاڑی کی آمد۔پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئین لاہور قلندرزکیمپ سے نیوز یہ ہے کہ ایک اور غیر ملکی کھلاڑی کیمپ جوائن کرچکے ہیں۔

آئر لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر لورکن ٹکر نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا۔لورکن ٹکر کو ویسٹ انڈیز کے شائے ہوپ کی جزوی ری پلیسمنٹ کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔
دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز آج شام کے سیشن میں ٹریننگ کرے گی۔

پی ایس ایل 9 کا آغاز کل ہوگا۔لاہور میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *