آئی پی ایل 2023،چنائی سپرکنگزکی جیت میں معین علی کاکردار،رمیز راجہ کا دھونی کیلئے تاریخی جملہ
| | | | |

آئی پی ایل 2023،چنائی سپرکنگزکی جیت میں معین علی کاکردار،رمیز راجہ کا دھونی کیلئے تاریخی جملہ

چنائی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023،چنائی سپرکنگزکی جیت میں معین علی کاکردار،رمیز راجہ کا دھونی کیلئے تاریخی جملہ۔معین علی نے شاندار بائولنگ کی۔سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ دھونی کو ان کے گھر میں ہرانا مشکل ہی نہیں،قریب ناممکن ہے۔لکھنو سپرجائنٹس کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ غلط…