انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے آسٹریلیا کی ایک تیم کی نیندیں اڑگئیں
| | | |

انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے آسٹریلیا کی ایک تیم کی نیندیں اڑگئیں

لندن،میلبورن:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے آسٹریلیا کی ایک تیم کی نیندیں اڑگئیں۔انگلینڈ کے دورہ پاکستان،اس کے اعلان ہوئے اسکواڈ سے آسٹریلیا بگ بیش لیگ ٹیم  میلبورن رینی گیڈز خوش نہیں ہے۔اس نے نمبر ون پلیئر لیام لونگسٹن کے حوالہ سے پریشانی کا اظہار کردیا ہے،کیونکہ انگلش کرکٹر دورہ پاکستان کے لئے سلیکٹ…