| | | | | |

تھکادینے والی طویل آئی پی ایل لیگ کے اختتامی مراحل میں انگلش کھلاڑی چھوڑ گئے

ممبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ

تھکادینے والی طویل آئی پی ایل لیگ کے اختتامی مراحل میں انگلش کھلاڑی چھوڑ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک تھکادینے والی طویل آئی پی ایل لیگ کو اختتامی لمحات سے قبل انگلینڈ کے کھلاڑی چھوڑ کر واپس اپنے ملک روانہ ہوگئے ہیں۔

انگلش وکٹ کیپر بلے باز جوس بٹلر نے راجستھان رائلز کا کیمپ چھوڑ دیا ہے اور وہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے بقیہ میچ نہیں کھیل پائیں گے۔

پنجاب کنگز کیلئے کھیلنے والے انگلینڈ کے لیام لونگسٹن بھی وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ول جیکس اور ریس ٹوپلی بھی اپنی فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلورو کو چھوڑ گئے ہیں۔

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی سیریز 22 مئی سے شروع ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *