عامر جمال پر پاکستانی پیٹرزنے لکیر پھیردی،پاکستان کے 9رنز میں 5 آئوٹ،68پر 7 واپس،ڈرامہ کی تفصیلات
| | |

عامر جمال پر پاکستانی پیٹرزنے لکیر پھیردی،پاکستان کے 9رنز میں 5 آئوٹ،68پر 7 واپس،ڈرامہ کی تفصیلات

سڈنی،کرک اگین رپورٹ عامر جمال پر پاکستانی پیٹرزنے لکیر پھیردی،پاکستان کے 9رنز میں 5 آئوٹ،68پر 7 واپس،ڈرامہ کی تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی بیٹرز نے پیسر عامر جمال کی محنت پر پانی پھیردیا۔دوسری اننگ میں آسٹریلیا کے خلاف 7 وکٹیں 68 اسکور پر گنوادیں۔یوں 14 رنزکی برتری لینے والی گرین کیپس…