پی ایس ایل 9 کو بڑا بوسٹ،نیوزی لینڈ کرکٹ کا بڑا نام پاکستان پہنچ گیا
| | | | | | | |

پی ایس ایل 9 کو بڑا بوسٹ،نیوزی لینڈ کرکٹ کا بڑا نام پاکستان پہنچ گیا

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کو بڑا بوسٹ،نیوزی لینڈ کرکٹ کا بڑا نام پاکستان پہنچ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 کو بڑا بوسٹ،نیوزی لینڈ کے نامی گرامی کرکٹر مارٹن گپٹل نے پی ایس ایل کو جوائن کرلیا ہے۔کیوی ٹیم کی ویسے تو آج آسٹریلیا میں سیریز…