| | | | | | | |

پی ایس ایل 9 کو بڑا بوسٹ،نیوزی لینڈ کرکٹ کا بڑا نام پاکستان پہنچ گیا

ملتان،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9 کو بڑا بوسٹ،نیوزی لینڈ کرکٹ کا بڑا نام پاکستان پہنچ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 کو بڑا بوسٹ،نیوزی لینڈ کے نامی گرامی کرکٹر مارٹن گپٹل نے پی ایس ایل کو جوائن کرلیا ہے۔کیوی ٹیم کی ویسے تو آج آسٹریلیا میں سیریز تمام ہوئی ہے لیکن گپٹل لیگز میں تھے۔

جارح مزاج معروف نام مارٹن گپٹل اسلام آباد یونائیٹڈ کیمپ میں آگئے ہیں،وہ گزشتہ سالوں میں بھی پی ایس ایل کھیل چکے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *