انٹرنیشنل | پاکستان | پاکستان سپر لیگ | تازہ ترین | ٹی 20 لیگز | ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 | نیشنل | نیوزی لینڈ | ہوم
پی ایس ایل 9 کو بڑا بوسٹ،نیوزی لینڈ کرکٹ کا بڑا نام پاکستان پہنچ گیا
ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کو بڑا بوسٹ،نیوزی لینڈ کرکٹ کا بڑا نام پاکستان پہنچ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 کو بڑا بوسٹ،نیوزی لینڈ کے نامی گرامی کرکٹر مارٹن گپٹل نے پی ایس ایل کو جوائن کرلیا ہے۔کیوی ٹیم کی ویسے تو آج آسٹریلیا میں سیریز…