پاکستانی ٹیم اور پی سی بی آمنے سامنے،کھلاڑیوں کا اصل حقائق سامنے لانے کا فیصلہ،سازشی کردار بے نقاب ہونگے
| | | | | |

پاکستانی ٹیم اور پی سی بی آمنے سامنے،کھلاڑیوں کا اصل حقائق سامنے لانے کا فیصلہ،سازشی کردار بے نقاب ہونگے

نیویارک،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم اور پی سی بی آمنے سامنے،کھلاڑیوں کا اصل حقائق سامنے لانے کا فیصلہ،سازشی کردار بے نقاب ہونگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے سرجری کئے جانے،6 سے 7 کھلاڑیوں کو نکالنے جیسے…