مدر ڈے پر بابر،کوہلی اور ٹنڈولکر کے پیغامات توجہ کا مرکز
| | | | |

مدر ڈے پر بابر،کوہلی اور ٹنڈولکر کے پیغامات توجہ کا مرکز

کرک اگین رپورٹ مدر ڈے پر بابر،کوہلی اور ٹنڈولکر کے پیغامات توجہ کا مرکز۔مادر ڈے پر پاکستانی کپتان بابر اعظم،بھارت کے ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر کی وشز توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ دنیا بھر میں آج 14 مئی 2023 کو مادر ڈے منایا جارہا ہے۔دنیائے کرکٹ اور اسپورٹس کی اہم شخصیات نے مدر…