| | | | |

مدر ڈے پر بابر،کوہلی اور ٹنڈولکر کے پیغامات توجہ کا مرکز

کرک اگین رپورٹ

مدر ڈے پر بابر،کوہلی اور ٹنڈولکر کے پیغامات توجہ کا مرکز۔مادر ڈے پر پاکستانی کپتان بابر اعظم،بھارت کے ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر کی وشز توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

دنیا بھر میں آج 14 مئی 2023 کو مادر ڈے منایا جارہا ہے۔دنیائے کرکٹ اور اسپورٹس کی اہم شخصیات نے مدر ڈے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

بھارت نہ جانے کی کوئی دھمکی نہیں دی،نجم سیٹھی کا انکشاف

سوشل میڈیا کی مختلف لائنز پر متعدد پلیئرز پیش پیش ہیں،ان میں پاکستانی،بھارتی،بنگلہ دیشی و دیگر کرکٹرز نے یہ کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *