گلوبل ٹی 20 لیگ،مونٹریال چیمپئن،چچا افتخار کی جادوئی بائولنگ رائیگاں
| | | | |

گلوبل ٹی 20 لیگ،مونٹریال چیمپئن،چچا افتخار کی جادوئی بائولنگ رائیگاں

برامپٹن،کرک اگین رپورٹ گلوبل ٹی 20 لیگ،مونٹریال چیمپئن،چچا افتخار کی جادوئی بائولنگ رائیگاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ 2023 کا چیمپئن مونٹریال ٹائیگرز بن گیا۔فائنل میں اس نے سرے کو 5 وکٹ سے  شکست دے دی۔چچا افتخار کی جادوئی بائولنگ،کلاسیکل کپتانی بھی کام نہ آئی۔برامپٹن میں کھیلے گئے…