بارش موہالی میں بھی،بھارت آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے میچ متاثر
| | |

بارش موہالی میں بھی،بھارت آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے میچ متاثر

  موہالی،کرک اگین رپورٹ نوٹ،میچ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔آسٹریلیا کا 38 اوورز میں اسکور 4 وکٹ پر 178 رنز ہے۔اپ ڈیٹ برائے کرک اگین ریڈرز بھارتی دورے پر موجود آسٹریلیا کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ورلڈکپ سے قبل 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج کھیل رہی ہے۔موہالی میں بارش شروع ہوگئی…