| | |

بارش موہالی میں بھی،بھارت آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے میچ متاثر

 

موہالی،کرک اگین رپورٹ

نوٹ،میچ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔آسٹریلیا کا 38 اوورز میں اسکور 4 وکٹ پر 178 رنز ہے۔اپ ڈیٹ برائے کرک اگین ریڈرز

بھارتی دورے پر موجود آسٹریلیا کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ورلڈکپ سے قبل 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج کھیل رہی ہے۔موہالی میں بارش شروع ہوگئی ہے۔یوں میچ روک دیا گیا۔

آسٹریلیا نے کھیل رکنے پر 35 اوورز 4 بالز پر 4 وکٹ کھوکر166 اسکور بنالئے تھے۔ڈیوڈ وارنر 52،مچل مارش 4 اورسٹیون سمتھ کے 41 کے ساتھ لبوشین 39 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔اسپنرز ایوش اور جدیجا نے ایک ایک وکٹ لی۔2 کھلاڑی محمد شامی نے آئوٹ کئے۔

یوں آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل بھارت میں بھی بارشیں شروع ہیں۔ایشیا کپ کے بعد بھارت کا پہلا میچ پھر بارش سے متاثر ہوا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *