بابر اعظم میلبورن کے تاریخی میدان پر چمک اٹھے
| | | | | | |

بابر اعظم میلبورن کے تاریخی میدان پر چمک اٹھے

  میلبورن،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم میلبورن کے تاریخی میدان پر چمک اٹھے   پاکستانی کپتان کا اعزاز،اہم مقام پر ان کے بڑے بڑے پوسٹر لگ گئے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلیا میں میدان سج گئے ییں۔میلبورن کے تاریخی مقام پر بابر اعظم کا یہ بڑا سا بینر ہے۔ان کے ساتھ دنیا…