| | | | | | |

بابر اعظم میلبورن کے تاریخی میدان پر چمک اٹھے

 

میلبورن،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم میلبورن کے تاریخی میدان پر چمک اٹھے

 

پاکستانی کپتان کا اعزاز،اہم مقام پر ان کے بڑے بڑے پوسٹر لگ گئے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلیا میں میدان سج گئے ییں۔میلبورن کے تاریخی مقام پر بابر اعظم کا یہ بڑا سا بینر ہے۔ان کے ساتھ دنیا کی دیگر شریک ٹیموں کے کپتانوں کی تصاویر بھی لگائی گئی ہیں ۔

ایم سی جی ،میلبورن کرکٹ گرائونڈ وہ مقام ہے جہاں اگلے ماہ پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی ٹاکرا بھی ہوگا۔اس کے ساتھ ہی اس سے اگلے ماہ 14 نومبر کو ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل بھی یہاں ہوگا

پاکستان نے 1992 ورلڈ کپ فائنل بھی اسی مقام پر انگلینڈ سے کھیلا تھا اور ورلڈ چیمپئن بنا تھا۔
ورلڈ ٹی 20 کپ اگلے ماہ کی 16 تاریخ سے شروع ہوگا۔پاکستان اور بھارت 23 اکتوبر کو ٹکرائیں گے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *