دنیائے کرکٹ حیرت زدہ،ناقابل یقین واقعہ ،لبوشین  شرمناک غلطی پر لال سرخ،امپائراپنی مستی میں
| | | |

دنیائے کرکٹ حیرت زدہ،ناقابل یقین واقعہ ،لبوشین شرمناک غلطی پر لال سرخ،امپائراپنی مستی میں

برسبین ،کرک اگین رپورٹ دنیائے کرکٹ حیرت زدہ،ناقابل یقین واقعہ ،لبوشین شرمناک غلطی پر لال سرخ،امپائراپنی مستی میں۔یہ بچوں کی کرکٹ ہوتی تو بھی شور مچ جاتا لیکن بگ بیش جیسی لیگ تھی۔آسٹریلیا کا گرائونڈ تھا۔مارنس لبوشین جیسے بیٹرز وکٹ پر موجود تھے۔حریف ٹیم میں انٹرنیشنل کھلاڑی،ہزاروں کا کرائوڈ۔لائیو کرکٹ میچ۔اس کے باوجود لبوشیبن اور…