ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ اے کا آخری فیصلہ کن مقابلہ بھی آج،نمیبیا کی سیٹ کیا کنفرم ہوچکی
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ اے کا آخری فیصلہ کن مقابلہ بھی آج،نمیبیا کی سیٹ کیا کنفرم ہوچکی

گیلونگ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ گروپ کے آخری میچ پر سب کی نگاہیں مرکوز ہیں،اس لئے کہ آج پہلے میچ کے بعد بھی سپر 12 کی لائن اپ مکمل نہیں ہوسکے گی۔سری لنکا اور نیدرلینڈز اپنا میچ کھیل کر خود بھی اپنی نگاہیں اس پر مرکوز کریں گے۔ نیدرلینڈز سے…