ٹیم میں سلیکٹ،پلیئنگ الیون سے ڈراپ کا پلان  جانتے ہی کیوی پیسر ریٹائر
| | |

ٹیم میں سلیکٹ،پلیئنگ الیون سے ڈراپ کا پلان جانتے ہی کیوی پیسر ریٹائر

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ ٹیم میں سلیکٹ،پلیئنگ الیون سے ڈراپ کا پلان جانتے ہی کیوی پیسر ریٹائر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  نیل ویگنر نیوزی لینڈ کے سرفہرست وکٹ لینے والوں کی فہرست میں مجموعی طور پر پانچویں نمبر پر ریٹائر ہوگئے، سر رچرڈ ہیڈلی (431)، ٹم ساؤتھی (376)، ڈینیئل ویٹوری (361) اور ٹرینٹ…