وقار یونس اور سٹیووا میں گالف کا مقابلہ
| | |

وقار یونس اور سٹیووا میں گالف کا مقابلہ

    سڈنی،کرک اگین رپورٹ سابق لیجنڈری پیسر وقار یونس اور سابق لیجنڈری کپتان سٹیووا میں گالف کا میچ پڑگیا۔دونوں نے خوب زور لگایا ہے۔یہ کرکٹرز کا گالف میں مقابلہ تھا۔ نیوز سائوتھ ویلز گالف کلب میں یہ سپر اسٹار ہفتہ کی صبح اکٹھے ہوئے تھے۔ وقار یونس نے سوشل میڈیا پر تصاویو شیئر کی…