| | |

وقار یونس اور سٹیووا میں گالف کا مقابلہ

 

 

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

سابق لیجنڈری پیسر وقار یونس اور سابق لیجنڈری کپتان سٹیووا میں گالف کا میچ پڑگیا۔دونوں نے خوب زور لگایا ہے۔یہ کرکٹرز کا گالف میں مقابلہ تھا۔

نیوز سائوتھ ویلز گالف کلب میں یہ سپر اسٹار ہفتہ کی صبح اکٹھے ہوئے تھے۔

وقار یونس نے سوشل میڈیا پر تصاویو شیئر کی ہیں اور ایکس پر لکھا ہے کہ گالف کا یہ رائونڈ بھی شاندار رہا۔نیو سائوتھ ویلز میں  لیجنڈری کھلاڑی سٹیووا کے ساتھ انجوائے کیا جو ماضی کے اچھے کپتان تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *