ایک اوور کے بعد پھر بارش،اب دوبارہ کھیل کب شروع ہوگا
| | | | | | |

ایک اوور کے بعد پھر بارش،اب دوبارہ کھیل کب شروع ہوگا

نیویارک،کرک اگین رپورٹ تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ پاکستان بھارت میچ اب 9 بجے شروع ہوگا،اوورز کی کٹوتی نہ ہوگی۔ ایک اوور کے بعد پھر بارش،نیویارک میں پاکستان بھارت  میں بارش کی آنکھ مچولی جاری ہے۔ایک اوور میں بھارت نے8 رنزبنائے تھے کہ بارش کے سبب دونوں ٹیموں کو میدان بدر ہونا پڑا۔…