| | | | | | |

ایک اوور کے بعد پھر بارش،اب دوبارہ کھیل کب شروع ہوگا

نیویارک،کرک اگین رپورٹ

تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ پاکستان بھارت میچ اب 9 بجے شروع ہوگا،اوورز کی کٹوتی نہ ہوگی۔

ایک اوور کے بعد پھر بارش،نیویارک میں پاکستان بھارت  میں بارش کی آنکھ مچولی جاری ہے۔ایک اوور میں بھارت نے8 رنزبنائے تھے کہ بارش کے سبب دونوں ٹیموں کو میدان بدر ہونا پڑا۔

پاکستان نے ٹاس جیتا ہے لیکن باولنگ کے آغاز میں تاخیرہوئی۔آفیشل ٹیم سے 50 منٹ دیر سے کھیل شروع ہوا لیکن پھر بارش ہوئی اور میچ روکنا پڑا۔

میچ اب 9 بجے کے آس پاس شروع ہونے کا امکان ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ امریکا میں دوپہر 12 بجکر 4 منٹ اور پاکستان میں رات 9بجکر 4 منٹ تک کھیل شروع نہ ہوا تو اوورز کٹوتی ٹائم شروع ہوگا۔پھر جتنا وقت ہوگا،اتنے اوورز ہونگے لیکن بارش اس وقت تیز ہے اور کوئی اندازا نہیں کہ کیسے رکے گی تورکے گی تو پھر نہیں ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *