وائیڈ بال بھی اب ریویو پر چینلج،فیصلہ تبدیل،امپائرزخمی،سپرے سے کھڑا ہوا
| | | |

وائیڈ بال بھی اب ریویو پر چینلج،فیصلہ تبدیل،امپائرزخمی،سپرے سے کھڑا ہوا

کرک اگین رپورٹ وائیڈ بال بھی اب ریویو پر چینلج،فیصلہ تبدیل،امپائرزخمی،سپرے سے کھڑا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 رولز میں کچھ تبدیلیاں ہیں،اب ٹیمیں وائیڈ بالز پر بھی ریویو لے سکتی ہیں،ایسا ہی ایک نظارہ ہفتہ کے میچ میں دیکھنے کو ملا۔ نائٹ رائیڈرز کی سنسنی خیز جیت،سٹارک…