| | | |

وائیڈ بال بھی اب ریویو پر چینلج،فیصلہ تبدیل،امپائرزخمی،سپرے سے کھڑا ہوا

کرک اگین رپورٹ

وائیڈ بال بھی اب ریویو پر چینلج،فیصلہ تبدیل،امپائرزخمی،سپرے سے کھڑا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 رولز میں کچھ تبدیلیاں ہیں،اب ٹیمیں وائیڈ بالز پر بھی ریویو لے سکتی ہیں،ایسا ہی ایک نظارہ ہفتہ کے میچ میں دیکھنے کو ملا۔

نائٹ رائیڈرز کی سنسنی خیز جیت،سٹارک منہ چھپاتے،شاہ رخ خان سگریٹ پر سگریٹ پیتے پائے گئے

امپائر کے مطابق وائیڈ بال تھی لیکن مخالف ٹیم نے ریویو لے کر وائیڈ بال کو اوریجنل ڈلیوری میں تبدیل کردیا۔

اسی طرح اور بھی اہم نظارے ہیں۔بیٹر کی ایک تیز شاٹ نے امپائر کو زخمی کردیا،نتیجہ میں ایک فزیو امپائر کو سپرے کرتا پایا گیا۔

آئی پی ایل ڈرامہ،جونی بیئرسٹو کا احمقانہ رن آئوٹ

شاہ رخ خان اپنی ٹیم کیلئے آئے تو پریتی زنٹا بھی اپنی ٹیم کے میچ میں موجود تھیں۔فنکار سپراسٹارز کی کرکٹرزکے ساتھ موجودگی فینز میں بجلی دوڑادیتی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *