ورلڈکپ ،پاکستان بھارت میچ بڑا ثابت ہوا یا دیگر مقابلے،اعدادوشمار نے نیا بھانڈا پھوڑدیا
| | | | | | | |

ورلڈکپ ،پاکستان بھارت میچ بڑا ثابت ہوا یا دیگر مقابلے،اعدادوشمار نے نیا بھانڈا پھوڑدیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ ،پاکستان بھارت میچ بڑا ثابت ہوا یا دیگر مقابلے،اعدادوشمار نے نیا بھانڈا پھوڑدیا۔ آئی سی سی نے انکشاف کیا ہے کہ مردوں کے ورلڈ کپ میں براڈکاسٹ اور ڈیجیٹل ریکارڈز توٹ گئے۔ میزبان بھارت کے خلاف آسٹریلیا کی جیت کھیل کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا  میچ ثابت…