آسٹریلیا کا کلین سوئپ،ورلڈکپ سپرلیگ میں پاکستان کو پیچھے دھکیل دیا
| | | | | | | | |

آسٹریلیا کا کلین سوئپ،ورلڈکپ سپرلیگ میں پاکستان کو پیچھے دھکیل دیا

کیرنز،کرک  اگین رپورٹ Getty Images آسٹریلیا کا کلین سوئپ،ورلڈکپ سپرلیگ میںپاکستان کو پیچھے دھکیل دیا۔آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف کلین سوئپ کردیا ہے۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز 0–3 سے جیت لی ہے۔آخری ون ڈے میں اس نے سخت مقابلہ کے بعد 25 رنز سے جیت اپنے نام کی۔ میزبان کینگروز نے 5 وکٹپر 267…