وفادار کی افغانستان سے کمال وفاداری،سری لنکا کو ٹی 20 میں اپ سیٹ شکست
| | |

وفادار کی افغانستان سے کمال وفاداری،سری لنکا کو ٹی 20 میں اپ سیٹ شکست

دمبولا،کرک اگین رپورٹ وفادار کی افغانستان سے کمال وفاداری،سری لنکا کو ٹی 20 میں اپ سیٹ شکست ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان نے سری لنکا کا دماغ ٹھیکانے لگادیا۔ایک روزہ سیریز کی شکست کے بعد اب ٹی 20 میں بھی کلین سوئپ کا خطرہ تھا،جسے ایک یادگار جیت کے ساتھ دور…