بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کردی،بلیک کیپس کے پر 98 پر کترڈالے،نیوزی لینڈ میں پہلی فتح
| | |

بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کردی،بلیک کیپس کے پر 98 پر کترڈالے،نیوزی لینڈ میں پہلی فتح

نیپیئر،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کردی،بلیک کیپس کے پر 98 پر کترڈالے،نیوزی لینڈ میں پہلی فتح۔بنگلہ دیش نے چھپرپھاڑ دی۔نیوزی لینڈ میں کیویز کو ایک روزہ میچ میں صرف 98 کے قلیل اسکور پر ڈھیر کردیا۔یوں تاریخ میں پہلی بار نیوزی لینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ میں کوئی ون ڈے میچ جیتا…