پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی سیریز ملتوی کردی
| | | | | |

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی سیریز ملتوی کردی

      لاہور، 19 اکتوبر 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ ویسٹ انڈیز تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز ملتوی کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں یہ سیریز جنوری 2023 میں پاکستان میں کھیلی جانی تھی اب یہ سیریز 2024 کی پہلی سہہ ماہی میں کھیلی جائے گی۔ سیریز ملتوی…