ہیری بروک ،کئی ریکارڈز بریک،ویلنگٹن ٹیسٹ کے پہلے روز نئی کہانی
| | | |

ہیری بروک ،کئی ریکارڈز بریک،ویلنگٹن ٹیسٹ کے پہلے روز نئی کہانی

  ویلنگٹن ،کرک اگین رپورٹ   انگلینڈ کے لئے ہیری بروک نے کمال کردیا۔کئی ریکارڈز بریک ہوگئے۔کیریئر کے آغاز ہی میں 100 سے زائد ٹیسٹ ایوریج کرلی۔99 سے اوپر سٹرائیک ریٹ ہوگیا۔جوئے روٹ کے ساتھ مل کر چوتھی وکٹ کی شراکت میں اپنے ملک کے لئے ریکارڈ 294 رنز کی شراکت قائم کردی جو ابھی…