پاکستان کپ ویمنز ون ڈے کپ،پہلے میچ کا احوال
| | |

پاکستان کپ ویمنز ون ڈے کپ،پہلے میچ کا احوال

    کراچی ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کپ ویمنز ون ڈے کپ،پہلے میچ کا احوال پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔غلام فاطمہ کی چار وکٹیں۔سدرہ امین کی نصف سنچری۔ ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ای کروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بلاسٹرز کو…