اسڈنی ٹیسٹ کیلئے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان،10 سالہ  نیاریکارڈ،ایک اور ریکارڈ قریب
| | | | |

اسڈنی ٹیسٹ کیلئے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان،10 سالہ نیاریکارڈ،ایک اور ریکارڈ قریب

سڈنی،کرک اگین رپورٹ اسڈنی ٹیسٹ کیلئے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان،10 سالہ نیاریکارڈ،ایک اور ریکارڈ قریب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کا بائولنگ اٹیک ٹیسٹ کی تاریخ کا سب سے زیادہ وکٹ لینے والا جوڑی دار بننے کے لیے تیار ہے ۔پیٹ کمنز، مچل سٹارک، جوش ہیزل ووڈ اور ناتھن لیون کی نظریں…