ایک اور کپتان برطرف،تین فارمیٹ کے تیسرے کپتان مقرر
| |

ایک اور کپتان برطرف،تین فارمیٹ کے تیسرے کپتان مقرر

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایک اور کپتان برطرف،تین فارمیٹ کے تیسرے کپتان مقرر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرونارتنے 30 ٹیسٹ میچز میں کپتانی کرکے 12 جیتے، 12 ہارے اور چھ میچ ڈرا کرنے والے کو برطرف کردیا گیا ہے۔  انہوں نے 2019 کے اوائل میں جنوبی افریقہ میں ایک یادگار ٹیسٹ سیریز جیتی،…